جیف لاسن نے مکی آرتھر کو میانداد‘وسیم اکرم سے استفادہ حاصل کرنے کا مشورہ دیدیا
لاہور(نمائندہ سپورٹس )پاکستان کے سابق کوچ اور سابق آسٹریلین باؤلر جیف لاسن نے پاکستان کے نئے کوچ مکی آرتھر کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ٹیم کا کھیل بہتر بنانے کیلئے سابق عظیم کھلاڑیوں جاوید میانداد اور وسیم اکرم کے تجربے سے استفادہ حاصل کریں۔