تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن نے سری نواسن کو دوبارہ صدر منتخب کرلیا

دہلی (سپورٹس ڈیسک) تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن نے سری نواسن کو دوبارہ صدر منتخب کرلیا ۔ تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کے 86ویں اجلاس میں کاسی وسوانتھن کو سیکرٹری ،کلپاتھی اگھورام ‘کے مرالی ‘پی ایس رامن اورجی سری نواسن کو نائب صدور وی نریشمان خزانچی منتخب ہوئے ہیں ۔دیگر عہدوں کیلئے بھی مختلف افراد کا انتخاب عمل میں لایا گیا ہے۔