ٹائیگر ووڈز کا 7سالہ بیٹا بھی گالف کے میدان میں آگیا

ٹائیگر ووڈز کا 7سالہ بیٹا بھی  گالف کے میدان میں آگیا

نیویارک(سپورٹس ڈیسک) امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کے بیٹا بھی گالف کے میدان میں آگیا ۔ٹائیگر ووڈز کے بیٹے چارلی نے یو ایس کڈز گالف سائوتھ فلوریڈا ٹور گالف چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔سات سالہ چارلی جوکہ اچھے ننھے گالفر ہیں ٹورنا منٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فاتح گالفر سے پانچ سٹروک پیچھے رہے ۔