پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

آکلینڈ (اے پی پی) ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روز ہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ کیویز ٹیم  156 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی، برینڈن میکولم نے 51 رنز بنائے۔ ڈیوائن بروو نے 4  کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔  ویسٹ انڈیز ٹیم نے ہدف 8 وکٹوں  پر حاصل کر لیا۔  مچل میک لینا گھان نے کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔  ڈیرن سمی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔