میلبورن ٹیسٹ کا پہلا دن، شائقین نے شرکت کا نیاعالمی ریکارڈ بنادیا

میلبورن ٹیسٹ کا پہلا دن، شائقین  نے شرکت کا نیاعالمی ریکارڈ بنادیا

میلبورن(ثناء نیوز)میلبورن ٹیسٹ کے پہلے دن نیاعالمی ریکارڈ بن گیا۔آسٹریلیااورانگلینڈ کی ٹیموں کوایکشن میں دیکھنے کیلئے 90ہزار 831 تماشائیوں نے سٹیڈیم کارخ کیا۔ 1960 میں آسٹریلیا انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ دیکھنے 90 ہزار شائقین سٹیڈیم پہنچے تھے۔