بیٹی بیمار‘شاہدآفریدی کی وطن واپسی آج آخری ون ڈے نہیں کھیلیں گے

بیٹی بیمار‘شاہدآفریدی کی وطن واپسی  آج آخری ون ڈے نہیں کھیلیں گے

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں شامل کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی سری لنکا کے خلاف  آج آخری ون ڈے نہیں کھیل پائیں گے۔ وہ بیٹی کی بیماری کے سبب وطن واپس آگئے ہیں۔ آفریدی کا کہنا ہے کہ آئندہ سال ایشیا کپ اور  ورلڈ ٹی ٹونٹی میں حصہ لینا ہے لہٰذا وہ  آرام کرنا چاہتے ہیں۔