ایشین چیمپئنز ٹرافی : قومی ہاکی ٹیم آج آسٹریلیا سے جاپان روانہ ہو گی

ایشین چیمپئنز ٹرافی : قومی ہاکی ٹیم  آج آسٹریلیا سے جاپان روانہ ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی ٹیم جاپان میں منعقد ہونے والے تیسرے ایشین چیمپیئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے آج آسٹریلیا سے جاپان روانہ ہوگی۔ آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔