شارٹ کارنر
پاکستان ویل چیئرکرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی٭ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا٭بنگلہ دیش اور زمبابوے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں آج مد مقابل ہونگی٭چیئرمین پی سی بی کا زخمی ہونیوالے آسٹریلوی کرکٹر فلپس ہیوز سے اظہار ہمدردی ٭پی او اے کا الیکشن رولز کے مطابق کرایا گیا ہے : عارف حسن ٭پی او اے الیکشن کی رپورٹ جلد سپریم کورٹ کو جمع کرائیں گے : احسان مانی ٭ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور کا دورہ کبڈی تربیتی کیمپ، پریکٹس کا جائزہ لیا ٭ قائداعظم ٹرافی : لاہور لائنز نے کراچی ڈولفنز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا ٭پریمیئر فٹبال لیگ : پی آئی اے نے ریلوے کو ایک صفرسے شکست دیدی ۔