فرنچ اوپن : نڈال‘ فرنینڈو‘ ماریہ شراپوا‘ جسٹن ہینن کی دوسرے راونڈ میں رسائی

پیرس (اے ایف پی) فرنچ اوپن ٹینس میں امریکہ کے اینڈی راڈک سپین کے ڈیوڈ فیرر‘ سپین ہی کے فرنینڈو وارڈسکو اور سپین ہی کے رافیل نڈال دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے جبکہ خواتین میں بیلجیئم کی جسٹن ہینن چین کی زانگ ژی روس کی ویرا زوانیرا اور ماریہ شراپوا نے دوسرے راونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔