ٹی 20 ورلڈکپ میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا

 ٹی 20  ورلڈکپ میں آج  کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا

میرپور(اے پی پی) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ کل دو میچ کھیلے جائینگے۔ اور پہلا میچ گروپ 1 کی ٹیموں ہالینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائیگا جو کہ چٹاگانگ میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ بھی گروپ 1 کی ٹیموں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا، جو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔