قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ کل اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد  (اے پی پی)  قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ کل جناح سٹیڈیم ،اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔  چیمپئن میں آرمی، نیوی، ائرفورس، واپڈا،  ریلوے، پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپی کے، فاٹا، اسلام آباد اور آزجموں و کشمیر کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔