ذوالفقار بابر فٹ بالر کے گھر پیدا ہونے والا کرکٹر

ذوالفقار بابر فٹ بالر  کے گھر پیدا ہونے والا کرکٹر

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ذوالفقار بابر نے ہوش سنبھالا تو اپنے اردگرد فٹبال کا ماحول دیکھا۔ان کے والد عبدالغفار فٹبالر تھے جنہوں نے بین پاکستان کی نمائندگی بھی کی لیکن ذوالفقار بابر کو اوکاڑہ سے شروع ہونے والا یہ سفر  پاکستانی کرکٹ ٹیم تک لا چکا ہے۔ذوالفقار بابر کہتے ہیں والد نے  مجبور نہیں کیا کہ میں بھی ا فٹبال کھیلوں۔  انڈر17 کی سطح تک فٹبال کھیلی لیکن کرکٹ  اچھی لگی اور کھیلنا شروع کردی ۔ ٹی ٹوئنٹی  میں باؤلر کو اسی وقت وکٹیں ملتی ہیں جب وہ رنز روکنے کی کوشش کرتا ہے۔کپتان محمد حفیظ نے کہا تھا کہ عالمی مقابلے میں ذوالفقار بابر بھرپور تاثر چھوڑیں گے۔