ایم ٹی ایف سی چیلنج فٹبال کپ کیلئے 50 سے زائد کلبوں کو دعوت نامے ارسال

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ماڈل ٹائون فٹبال اکیڈمی کے زیراہتمام 14 اپریل سے شروع ہونے والے ایم ٹی ایف سی چیلنج فٹبال کپ کیلئے شہر کے 50 سے زائد کلبوں کو دعوت نامہ ارسال کر دئیے گئے ہیں۔