انگلینڈ نے آسٹریلیا کو پھر ہرادیا تین رگبی میچوں کی سیریز میں وائٹ واش مکمل

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرے میچ میں شکست دے کر تین رگبی میچوں کی سیریز میں وائٹ واش مکمل کرلیا ۔ مہمان ٹیم نے چالیس پوائنٹس کے مقابلے میں چوالیس پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی ۔انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف یہ سب سے بڑا مجموعہ تھا۔1971ء کے بعد آسٹریلیا کو ہوم گرائونڈ پر انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑ اہے۔