بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسسٹنٹ کوچز کا اعلان کردیا

کولکتہ (سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے اسسٹنٹ کوچز کا اعلان کردیا ۔سنجے بینگر اور ابھے شرما کو اسسٹنٹ کوچ تعینات کیاگیاہے۔سنجے بینگر بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے جبکہ ابھے شرما فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران ٹیم کے ساتھ جائیں گے ۔