ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائیگا

اسلام آباد (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج جمعہ کو کنگسٹن میں کھیلا جائے گا۔