ومبلڈن اوپن : اعصام الحق اور پرکاش کی جوڑی دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے اپنے بھارتی کھلاڑی پرکاش کے ساتھ ومبلڈن اوپن کے پہلے راؤنڈ میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں پر مشتمل جوڑی کو شکست دیکر دوسرے راونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
ہے۔ پانچ سیٹ پر محیط میچ میں اعصام الحق اور پرکاش امرت راج پر مشتمل جوڑی نے 6-4، 6-7، 6-4، 3-6 اور 6-3 سے کامیابی حاصل کی۔