تیسرا ون ڈے :جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی
ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کوہراکر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی۔ جنوبی افریقہ نے 8 وکٹوں پر 271 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 112 رنز بنا کر ہی ڈھیر ہو گئی۔