8سال بعد ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ، کالے بادل چھٹ گئے : انضمام الحق
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستا کرکٹ ٹیم سیری ل کا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں حصہ لی ے کے لیے امارات پہ چ گئی۔ دو وں ٹیموں کے درمیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی گذشتہ روز تقریب رو مائی قذافی سٹیڈیم لاہور میں م عقد ہوئی۔ جس میں چیف سلیکٹر ا ضمام الحق، چیئرمی کیو موبائل ذیشا اختر، ڈائریکٹر برائیٹو پی ٹ زی سکا، چیف م یجر مارکیٹ گ جوبلی ا شور س سید عثما قیصر، ج ید جمشید برا ڈ کی جا ب سے عیم بٹ، ج رل م جیر سیلز پاور موٹر سائیکل محمد عمرا خا ، گروپ ڈائریکٹر مارکیٹ گ کیو موبائل ذیشا قریشی اور ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی امجد بھٹی بھی موجود تھے۔ چیف سلیکٹر پی سی بی ا ضمام الحق کا کہ ا تھا کہ آٹھ دس سال بعد کرکٹ کے دورازے کھل ے لگے ہیں، مشکل حالات میں سپا سرز ے پاکستا کرکٹ کا ساتھ دیا جس پر ا کے مشکور ہیں۔ اسی طرح سپا سر کا ساتھ رہا تو پاکستا میں بی الاقوامی کرکٹ کے مزید دروازے کھلیں گے۔ ا کا کہ ا تھا کہ پاکستا کرکٹ بورڈ کے چیئرمی جم سیٹھی کو بھی اس بات کا کریڈٹ دی ا چاہوں گا ج ہوں ے کرکٹ کی واپسی کے لیے بہت زیادہ کام کیا۔ ا ضمام الحق کا کہ ا تھا کہ ورلڈ الیو کے بعد سری ل کا اور ویسٹ ا ڈیز کی ٹیمیں پاکستا کھیل ے کے لیے آ رہی ہیں جس کے لیے پوری پاکستا ی قوم کے ساتھ ساتھ سپا سر کی سپورٹ کی اشد ضرورت ہے۔ ا کا کہ ا تھا کہ ملک میں کرکٹ کی واپسی میں سپا سرز کا کردار کلیدی ہے۔ مستقبل میں جب پاکستا سپر لیگ کا ا عقاد پاکستا میں ہو ے لگے گا تو پورا پاکستا غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپ ے ہوم گراو ڈ پر دیکھ سکے گا۔ اس موقع پر عیم بٹ کا کہ ا تھا کہ ج ید جمشید برا ڈ ے پاکستا کرکٹ کو سپا سر کر ا شروع کیا ہے تاکہ کھیل کی خدمت کی جا سکے۔ سری ل کا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے علاوہ ٹی ٹو ٹی سیریز کو سپا سر کر رہے ہیں جبکہ و ڈے سیریز میں کو سپا سر ہیں۔ ذیشا اختر کا کہ ا تھا کہ ہمیں فخر ہے کہ سری ل کا کے خلاف سیریز کی ٹائٹل سپا سر شپ کر رہے ہیں۔ ہمارا ادارہ قومی اور بی الاقوامی دو وں سطحوں پر کھیل کی پروموش کے لیے اپ ا کردار ادا کر رہا ہے اور کرتا رہے گا۔ زی سکہ کا کہ ا تھا کہ ایجوکیش ، ہاکی، فٹبال کے ساتھ ساتھ کرکٹ کی پرموش کے لیے بھی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ہمیں خوشی ہے کہ پاکستا میں بھی ا ٹر یش ل کرکٹ کی بحالی میں اپ ا کردار ادا کر رہے ہیں۔ سید عثما قیصر اور محمد عمرا خا ے بھی تقریب سے خطاب کیا۔