کبڈی: پاکستان گرین نے وائٹ کو ہرا دیا

پاکپتن (نامہ نگار) اتحاد کبڈی میچ کے دوران پاکستان گرین نے پاکستان وائٹ کو 44 کے مقابلے میں 55 پوائنٹس سے شکست دے دی۔ ایم این اے سید عمران شاولی نے قومی کبڈی ٹیم کے کوچ طا ہر وحید جٹ کے نام پر کبڈی سٹیڈیم بنا نے کا اعلان کردیا۔