کبڈی ،خواتین کھلاڑیوں کی تعداد 30 ہوگئی

کبڈی ،خواتین کھلاڑیوں کی تعداد 30 ہوگئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کبڈی ورلڈ کپ کی تیاری  کے حوالے سے خواتین کے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی تعداد30تک پہنچ گئی ہے۔ کھلاڑیوں نے پریکٹس میچ کھیلے۔ کیمپ میں قومی کبڈی ٹیم کی کپتان مدیحہ لطیف بھی شریک ہیں۔