قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ملک ویلفیئر ٹرسٹ کے زیراہتمام تقریب کاانعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ویمن کرکٹ ٹیم کی منیجر عائشہ،کپتان ثناء میر،نداڈار ودیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔