جنوبی افریقہ نے ون ڈے سیریز جیت لی

جنوبی افریقہ نے ون ڈے سیریز جیت لی

ماؤنٹ مونگنوئی(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کودوسرے ون ڈے میں بہتررنزسے شکست دے کر تین میچزکی سیریزمیں دوصفرکی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ جنوبی افریقہ نے 9 وکٹوں پر 282 رنز بنائے۔ ہاشم آملہ نے 119 رنزکی اننگزکھیلی۔ نیوزی لینڈ 210 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔