احسان عادل کی شارجہ ٹیسٹ میں شرکت مشکوک Nov 25, 2014 6:28 AM, November 25, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹیم کے ایک اور فاسٹ باؤلر احسان عادل انجری مسائل سے دوچار ہو گئے۔ تیسرے شارجہ ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+