پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ کل قذافی سٹیڈیم میں جائے گا
سندھ اسمبلی میں واقع اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ فنکشنل کے سابق اپوزیشن لیڈر شہریار مہر، وزیراعظم کے معاون خصوصی امتیاز شیخ، اپوزیشن رکن نصرت سحرعباسی اور مسلم لیگ فنکشنل کے پارلیمانی لیڈر نند کمار کے خلاف نااہلیت کے ریفرنس تیار کر لیے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ان چار ارکان نے اسمبلی قواعد کی کتاب پھاڑی تھی، انھیں ایوان میں معافی مانگنے کا موقع دیا گیا لیکن انہوں نے انکار کر دیا تھا جس پر ان کے خلاف نااہلیت کے ریفرنس تیارکیے ہیں۔ سراج درانی نے کہاکہ قانونی ماہرین کی مشاورت کے بعد نااہلیت کے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجے جائیں گے
پاکستان اور زمبابوے اب تک اڑتالیس ون ڈے مقابلوں میں آمنے سامنے آچکی ہیں تینتالیس مقابلوں میں فتح قومی ٹیم کے نام رہی ،جبکہ تین میں زمبابوے کامیاب ٹھہرا
ٹی ٹوئنٹی میں "گرین واش" کرنے کے بعد شاہین ون ڈے سیریز میں زمبابوے کو دبوچنے کیلئے تیار ہیں ، تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ چھبیس مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا،تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو دونوں ٹیمیں اڑتالیس مرتبہ صف آرا ہوچکی ہیں ، تینتالیس مقابلوں میں گرین شرٹس نے فتح یاب ہوا،،تین میچوں زمبابوے کو جیت نصیب ہوئی جبکہ دو میچز بے نتیجہ رہے ،پاکستان کا زمبابوے کیخلاف سب سے ذیادہ اسکور تین سو انچاس رنز ہے جبکہ ایک سو اڑتالیس رنز کم ترین اسکور ہے ،دوسری جانب زمبابوے نے سب سے ذیادہ دو سو پچانوے رنز بنائے جبکہ چورانوے رنز ان کا کم ترین اسکور ہ پاکستان کی جانب سے سب سے ذیادہ انفرادی اسکور عمران نذیر نے ایک سو ساٹھ رنز بنائے،،بالنگ کے شعبے میں وسیم اکرم کی پندرہ رنز کے عوض پانچ وکٹیں بہترین بالنگ اسپیل ہے