ٹینس کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے قبل پریکٹس

 ٹینس کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے قبل پریکٹس

پیرس( ثناءنیوز)ٹینس کی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے قبل پریکٹس کی، ایونٹ 26 مئی سے پیرس میں شروع ہوگا کل اتوار سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ سے قبل سابق چمپئن راجر فیڈرر اور سرینا ولیمز نے دفاعی چیمپینز ماریہ شراپووا اور رافیال نڈال کے ساتھ پریکَٹس کی، رافیال نڈال اس سال بہترین فارم میں ہونے کی وجہ سے ایونٹ جیتنے کے لئے فیورٹ ہیں۔