لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ایسٹ زون کے کلبوں کی سکروٹنی مکمل

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے اےسٹ زون مےں جاری چار روزہ سکروٹنی کا عمل مکمل ہو گیا۔گزشتہ روز مزےد 16کلبز کی سکروٹنی کی گئی ۔ آج نارتھ زون کرکٹ اےسوسی اےشن کی سکروٹنی کے سلسلے مےں ایل سی سی اے میں برےفنگ ہو گی جس مےں چےرمےن سکروٹنی کمےٹی جلےل خان نارتھ زون کلبز کے تمام نمائندوں کو سکروٹنی کے بارے مےں آگاہ کرےں گے جبکہ نارتھ زون کی سکروٹنی 26 سے 28 مئی تک ہوگی۔