انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن بارش کی نذر

ہیڈنگلے (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز بارش کی نذر ہو گیا۔