پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف تیس مارچ کو ہونے والا سیمی فائنل کھیلنے کے لئے آج بھارت پہنچ رہی ہے ۔

پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف تیس مارچ کو ہونے والا سیمی فائنل کھیلنے کے لئے آج بھارت پہنچ رہی ہے ۔

دونوں ٹیموں کے درمیان اہم ترین میچ موہالی میں کھیلا جائے گا ۔ مبصرین پاکستان اوربھارت کے درمیان سیمی فائنل میچ کودنیائے کرکٹ کی سب سے بڑی اوراعصاب شکن جنگ قراردے رہے ہیں ۔ قومی ٹیم کے کوچ وقاریونس کا کہنا ہے کہ ہم سکیورٹی کے خوف سے بالاتر ہوکرموہالی میں کھیلیں گے