ٹنڈولکر نے ون ڈے کرکٹ میں 18 ہزار رنز مکمل کر لئے

احمدآباد (مانیٹرنگ ڈیسک/وقت نیوز) بھارت کے سٹار بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے ون ڈے میں اپنے 18 ہزار رنز مکمل کر لئے۔ انہوں نے 18 ہزار رنز ورلڈکپ 2011ءمیں آسٹریلیا کے خلاف کوارٹرفائنل کے دوران کئے۔ انہوں نے 440 ویں اننگز میں اپنے 8 ہزار رنز مکمل کئے۔