باکسرمحمدعلی کے بیٹے محمدعلی جونیئرکو فلوریڈا کے ایئرپورٹ پرحراست میں لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔محمدعلی جونیئراپنی والدہ خلیلاعلی کےساتھ جمیکاسے7فروری کوامریکاواپس لوٹے تھے۔لیجنڈباکسرمحمدعلی کے بیٹے کوفلوریڈاکے ایئرپورٹ پر2گھنٹے تک حراست میں رکھاگیا۔ان سے انکے مسلمان ہونے سے متعلق تعصب پرمبنی سوالات کیے جانےکاانکشاف ہوا ہے۔محمدعلی جونیئرنے ہوم لینڈاورمحکمہ خزانہ کےخلاف عدالت جانے پرغور شروع کردیا محمدعلی کی اہلیہ خلیلاعلی بیٹے کوحراست میں لیے جانے سے لاعلم ہونے کے سبب پریشان پھرتی رہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38