قومی ٹیم ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی Aug 25, 2016 2:01 AM, August 25, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)قومی ٹیم ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریگی۔ چیمپئن شپ یکم ستمبر سے بھوٹان میں شروع ہوگی۔ 8 پاکستانی تن ساز مختلف کیٹگریز میں شرکت کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+