احمد شہزاد نے 11 ویں گیند پر پہلا سکور بنایا Apr 25, 2015 6:08 AM, April 25, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میرپور(آئی این پی) ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کیخلاف احمد شہزاد نے 31 گیندوں پر محض 17 رنز بنائے۔ ابتدائی 10 گیندیں بغیر کوئی سکور بنائے ضائع کر دیں اور 11 ویں گیند پر اپنا پہلا رن بنایا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+