ایشین سنوکر چیمپئن شپ میںحمزہ اکبر نے دوسری کامیابی، آصف کو شکست
کوالالمپور (اے پی پی) اکتسیویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹ حمزہ اکبر نے دوسری کامیابی حاصل کر لی جبکہ محمد آصف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ حمزہ اکبر نے متحدہ عرب امارات کے کیوئسٹ محمد الشمسی کو زیر کر کے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کی۔محمد آصف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔