پاکستان سے کلین سویپ‘سری لنکا نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
شارجہ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکاکے درمیان پانچ میچوں کی سیریز میں مہمان ٹیم کوکلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا،سری لنکن ٹیم کو ایک ہی سال میں ہونے والا یہ تیسرا کلین سوئپ ہے،جو کسی بھی ٹیم کو ایک ہی سال میں پہلی بار ہوا ہے ،جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔