بھارت نے نیوزی لینڈ کو تیسرا ون ڈے ہرادیا
چندی گڑھ(سپورٹس ڈیسک )بھارت نے نیوزی لینڈ کو تیسرا ون ڈے میچ ہراکر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔نیوزی لینڈکی ٹیم 285رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی ۔ بھارت نے ہدٍف 49 ویں اوور کی دوسری گیند پر حاصل کرکے میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔ کوہلی نے 154 رنز بنائے۔کر ناقابل شکست رہے۔چوتھا میچ 26 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔