فرنچ اوپن ٹینس کل سے شروع رافیل نڈال‘ سرینا ولیمز نے ٹرافی کی رونمائی کی

فرنچ اوپن ٹینس کل سے شروع رافیل نڈال‘ سرینا ولیمز نے ٹرافی کی رونمائی کی

 پیرس(سپورٹس ڈیسک)عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور امریکن سٹار کھلاڑی سرینا ولیمز نے فرنچ اوپن ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی میڈیا اور مداحوں کے سامنے رونمائی کی۔ فرنچ اوپن ٹورنامنٹ 25 مئی سے 8 جون تک پیرس میں شیڈول ہے۔