بپھرے بیل نے 3بْل فائٹرز کو بْری طرح روند ڈالا، میلہ منسوخ

بپھرے بیل نے 3بْل فائٹرز کو بْری طرح روند ڈالا، میلہ منسوخ

 میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)سپین میں  بْل فائٹنگ کے سالانہ سین سیڈرو میلے کے آغاز کے پہلے ہی روز بپھرے بیل نے تین بْل فائٹرز کو بْری طرح روند ڈالا، بیلوں کے جارحانہ رویے کو دیکھتے ہوئے منتظمین نے 35 سال میں پہلی بار اس ایونٹ کو منسوخ کر دیا۔ سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں بْل فائٹنگ کے سالانہ سین سیڈرو میلے کا آغاز ہوا جہاں پہلے ہی روز بپھرے بیل نے تین بْل فائٹرز کو بْری طرح روند  ڈالا، ساتھیوں نے انہیں آ کر بچایا۔