شاہدآفریدی پچ پر اور بال سنوارتے ہوئے اچھے لگتے ہیں : ریحام خان

شاہدآفریدی پچ پر اور بال سنوارتے ہوئے اچھے لگتے ہیں : ریحام خان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق کپتان عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ شاہدآفریدی پچ پر اور بال سنوارتے ہوئے اچھے لگتے ہیں جس کی وسیم اکرم نے بھی تائید کی اور کہاکہ بلاشبہ وہ کھیل کے میدان میں قوم کے ’ہیرو‘ ہیں شاہدآفریدی کی ریٹائرمنٹ سے متعلق سوال کے جواب میں وسیم اکرم نے کہاکہ وہ تو انہیں مشورہ نہیں دے سکتے ، شاہدآفریدی کے ذہن میں ہے کہ آئندہ سال بھارت میں ٹی 20کپ ہے ، کپتانی کرکے جتوانے کا خواہاں ہے۔