بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائیگا

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان تیسرا  اور آخری ون ڈے آج کھیلا جائیگا

میر پور (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا۔ سیریز میں بنگلہ دیشی ٹیم کو 2-0 سے ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔