انگلینڈنے نیوزی لینڈکو سیریز کے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی

انگلینڈنے نیوزی لینڈکو سیریز کے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی

مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک )انگلینڈنے نیوزی لینڈکو سیریز کے واحد ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیدی ۔انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 7وکٹوں پر 191رنز بنائے ۔جو روٹ نے 68رنز کی اننگز کھیلی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم135رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔کین ولیم سن نے 57رنز بنائے۔