آسٹریلوی کرکٹر آرون فنچ کے سینے پر بال لگنے سے ہسپتال منتقل کردیا گیا

آسٹریلوی کرکٹر آرون فنچ کے سینے  پر بال لگنے سے ہسپتال منتقل کردیا گیا

لندن(آن لائن) آسٹریلوی کرکٹر آرون فنچ کو کائونٹی کرکٹ میں سینے پر بال لگ گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔ تاہم منہ سے خون آنے کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ہسپتال میں ان کے مختلف قسم کے ٹیسٹ کیے گئے تاکہ ان کی انجریز کے حوالے سے پتہ لگایا جاسکے۔ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔