پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام تربیتی کیمپ 30جون سے شروع ہوگا

 پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیراہتمام   تربیتی کیمپ 30جون  سے  شروع ہوگا

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ 30جون کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا۔  کیمپ میں 25کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا اور انہیں کوچز جدید اور اعلیٰ معیار کی تربیت دیں گے۔