جدیجہ کی 12، میکلیگھن اور اینڈرسن کی 11,11وکٹیں

لاہور (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2013ءآخری ایڈیشن میں باﺅلنگ میں بھارت کے جدیجہ 12، نیوزی لینڈ کے میکلیگھن اورانگلینڈ کے جیمز اینڈرسن گیارہ گیارہ وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔ بھارتی اشانت شرما نے 10،جنوبی افریقی ملکلیون نے 8، اورسری لنکن لاستھ مالنگا نے 7 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستانی باﺅلر نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔