انگلینڈ آئندہ 5 برسوں میں مزید 3 بڑے کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کرے گا

انگلینڈ آئندہ 5 برسوں میں مزید 3 بڑے کرکٹ ایونٹس کی میزبانی کرے گا

لندن(آن لائن) انگلینڈ آئندہ پانچ سال میں کرکٹ کے مزید تین بڑے ایونٹس کی میزبانی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق 2017ءمیں کھیلا جانے والا عالمی ٹیسٹ کرکٹ کپ منعقد کیا جائے گا۔ اسی سال اس سرزمین پر ویمنز ورلڈ کپ بھی منعقد ہوگا جبکہ 2019ءمیں کرکٹ کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔