پہلے ٹی 20میچ میں کامیابی ٹیم سپرٹ کا نتیجہ ہے : محمدحفیظ

 پہلے ٹی 20میچ میں کامیابی ٹیم سپرٹ کا نتیجہ ہے : محمدحفیظ

 ہرارے (اے این این) ٹی 20کےلئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے زمبابوے کےخلاف دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں کامیابی کو ٹیم سپرٹ کا نتیجہ قرار دے دیا۔ اختتامی تقریب میں انہوں نے کہاکہ ٹیم سیریزکا اگلا میچ بھی باآسانی جیت جائے گی۔