پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) زمبابوے اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہو گا۔