ٹیسٹ کرکٹرز آج پریکٹس شروع کرینگے


لاہور (سپورٹس رپورٹر) زمبابوے کے خلاف ٹےسٹ سکواڈ مےں شامل قومی ٹےم کے کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ کا باقاعدہ آغاز آج سے شروع ہو گا۔ خرم منظور، شان مسعود ، یونس خان، اظہر علی، فیصل اقبال، عدنان اکمل، وہاب ریاض، احسان عادل، اور راحت علی نے رپورٹ کر دی۔