مصباح ، اسد عبدالرحمن زمبابوے چلے گئے

مصباح ، اسد عبدالرحمن زمبابوے چلے گئے

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) زمبابوے کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں حصہ لینے کے لئے کپتان مصباح الحق، اسد شفیق اور عبدالرحمان گزشتہ رات لاہور سے ہرارے روانہ ہو گئے۔