فرحان زمان ناٹنگھم سکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ناٹنگھم (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کے فرحان زمان ناٹنگھم سکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فرحان زمان نے کوارٹرفائنل میں انگلینڈ کے اولی ہالینڈ کو ہرایا۔